تعریف، مدح سرائی، ستائش۔ (الْمَدْحُ)

تعریف، مدح سرائی، ستائش۔ (الْمَدْحُ)


الفقه التربية والسلوك

المعنى الاصطلاحي :


کسی شخص کےکمالات اور خوبیوں کو بیان کرتے ہوئے تعریف کرنا چاہے وہ کمالات اور خوبیاں پیدائشی ہوں یا اختیاری۔ (2)

التعريف اللغوي المختصر :


مدح: ’اچھی تعریف‘۔ ایک قول یہ بھی ہے کہ اس سے مراد ایسے اچھے کام پر زبان کے ساتھ تعریف کرنا ہے جو اختیاری ہو اور قصداً کیا گیا ہو ۔ یہ ’ہجو‘ اور ’ذم‘ کا نقیض ہے۔