البحث

عبارات مقترحة:

الأحد

كلمة (الأحد) في اللغة لها معنيانِ؛ أحدهما: أولُ العَدَد،...

المبين

كلمة (المُبِين) في اللغة اسمُ فاعل من الفعل (أبان)، ومعناه:...

القوي

كلمة (قوي) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من القرب، وهو خلاف...

مضاجعت (باہم ایک جگہ سونا)
(الْمُضَاجَعَةُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

مرد کا اپنی بیوی کے ساتھ ایک کپڑے میں سونا۔

التعريف اللغوي المختصر

المُضاجَعَةُ: ’لیٹنا، پہلو کو زمین پر رکھنا (پہلو پر لیٹنا)‘، کہا جاتا ہے:”ضَجَعَ، يَضْجَعُ، ضُجُوعاً، واضْطَجَع‘‘ یعنی لیٹ گیا اور اپنے پہلو کو زمین پر رکھ دیا۔ اور ہر وہ شے جسے پست کردیا جائے اسے کہ اسے ’’أَضْجَعَ‘‘ سے تعبیر کیا جاتا ہے یعنی اسے لٹا دیا گیا۔ یہ کنایہ کے طور پر جماع کے لیے استعمال ہوتا ہے۔