قیدی بننا، اسیر بننا (الاسْتِئْسارُ)

قیدی بننا، اسیر بننا (الاسْتِئْسارُ)


الفقه التربية والسلوك أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی شخص کا اپنے آپ کو بطورِ قیدی دشمن کے حوالے کردینا۔

التعريف اللغوي المختصر :


الاسْتِئْسارُ: یہ ’اسْتَأْسَرَ، يَسْتَأْسِرُ‘ فعل کا مصدرہے جس کا معنی ہے ’اپنے آپ کو قیدی بنانے کے لیے کسی کے حوالے کردینا‘۔