آداب وأحكام السفر
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے دشمن کے علاقے میں قرآن کریم لے جانے سے منع فرمایا ہے۔  
عن عبد الله بن عمر -رضي الله عنهما- مرفوعاً: نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم أن يُسَافَرَ بالقرآن إلى أرض العدو.

شرح الحديث :


نبی ﷺ نے قرآن کریم لے کر کفار کے علاقوں کی طرف جانے سے منع فرمایا، جو اسلام کو نہیں مانتے؛ تاکہ کہیں ایسا نہ ہو کہ وہاں اس کی بے حرمتی ہوجاۓ۔ البتہ جب غالب گمان یہ ہو کہ بے جرمتی نہیں ہو گی، تو پھر اس کا لے جانا جائز ہے۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية