البحث

عبارات مقترحة:

الخالق

كلمة (خالق) في اللغة هي اسمُ فاعلٍ من (الخَلْقِ)، وهو يَرجِع إلى...

القريب

كلمة (قريب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فاعل) من القرب، وهو خلاف...

جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ و سلم سفر کے دوران پیچھے رہتے، آپ صلی اللہ علیہ و سلم کمزور (کی سواری کو) کو آگے ہانکتے، (اگر وہ پیدل ہوتا تو اسے) اپنے پیچھے سوار کرتے اور اس کے لیے دعا کرتے تھے۔

شرح الحديث :

حدیث کا مفہوم: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سفر دوران لوگوں میں سب سے پیچھے ہوا کرتے تھے؛ تاکہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم عام لوگوں اور ضرورت مندوں کے حال سے واقف رہیں، بے کس اور سواری سے محروم لوگوںکی مدد کرسکیں۔ آپ صلی اللہ علیہ و سلم کمزور کو آگے بڑھاتے، اسے اپنے پیچھے سوار کرتے اور اس کے لیے دعا کیا کرتے تھے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية