البحث

عبارات مقترحة:

الكريم

كلمة (الكريم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل)، وتعني: كثير...

القهار

كلمة (القهّار) في اللغة صيغة مبالغة من القهر، ومعناه الإجبار،...

العلي

كلمة العليّ في اللغة هي صفة مشبهة من العلوّ، والصفة المشبهة تدل...

ایک یہودی نے اپنے ساتھی سے کہا کہ چلو ہم اس نبی کے پاس چلتے ہیں، پھر دونوں رسول اللہ کے پاس آئے اوران دونوں نے آپ سے (موسی علیہ السلام کو دی گئی) نو کھلی ہوئی نشانیوں کے متعلق پوچھا۔ پھر پوری حدیث اس قول تک بیان کی: ان دونوں نے آپ کے ہاتھ اور پیر چومے اور دونوں نے کہا: ہم گواہی دیتے ہیں کہ بے شک آپ نبی ہیں۔

شرح الحديث :

صفوان بن عسال رضی اللہ عنہ کی حدیث ہے کہ ایک یہودی نے اپنے ساتھی سے کہاکہ آؤ ہم اس آدمی یعنی نبی کے پاس چلتے ہیں، اس سے اس آیت کے متعلق سوال کرتے ہیں: "اور ہم نے موسیٰ کو نو نشانیاں دیں" تو نبی نے ان نو نشانیوں کو بیان کیا، جس کی وجہ سے ان دونوں نے آپ کے ہاتھ اور پیر چومے اور دونوں نے کہا: ہم گواہی دیتے ہیں کہ بے شک آپ نبی ہیں۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية