البحث

عبارات مقترحة:

المحسن

كلمة (المحسن) في اللغة اسم فاعل من الإحسان، وهو إما بمعنى إحسان...

الأول

(الأوَّل) كلمةٌ تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

ابوہریرہ - رضی اللہ عنہ - سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: جس نے قسم کھائی اور کہا کہ ”لات و عزیٰ کی قسم“ تو اسے پھر کلمہ ’’لا الہ الا ﷲ‘‘ کہہ لینا چاہیے اور جو شخص اپنے ساتھی سے کہے کہ آؤ جوا کھیلیں تو اسے چاہئے کہ (بطور کفارہ) صدقہ کرے۔

شرح الحديث :

نبی نے حکم دیا کہ جس نے غیرُ اللہ جیسے لات و عزّی یا کسی اور کی قسم کھائی اسے چاہیے کہ وہ ’’لا إله إلا الله‘‘ کہے اور جس نے اپنے ساتھی کو کہا کہ میں تم سے اس اس بات پر شرط لگاتا ہوں تو اسے چاہیے کہ وہ صدقہ کرے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية