البحث

عبارات مقترحة:

الحق

كلمة (الحَقِّ) في اللغة تعني: الشيءَ الموجود حقيقةً.و(الحَقُّ)...

السلام

كلمة (السلام) في اللغة مصدر من الفعل (سَلِمَ يَسْلَمُ) وهي...

التواب

التوبةُ هي الرجوع عن الذَّنب، و(التَّوَّاب) اسمٌ من أسماء الله...

جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی جب وضو کرتے تو اپنی کہنیوں پر اچھی طرح پانی ڈالتے۔

شرح الحديث :

حدیث میں اس بات کا بیان ہے کہ وضو کے واجبات میں سے ایک چیز ہاتھوں کو کہنیوں سمیت دھونا ہے اور کہنیوں کو دھونے کی تاکید سے اس بات کی وضاحت ہوتی ہے کہ ان دونوں کا دھونا بھی ہاتھوں کے دھونے میں شامل ہے۔ یہ حدیث اگرچہ ضعیف ہے تاہم بہت سے دلائل اس بات پر دلالت کرتے ہیں۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية