زوجاته صلى الله عليه وسلم وأحوال بيت النبوة
حضرت عائشہ- رضی اللہ عنہا- فرماتی ہیں کہـ’’ رسول اللہ ﷺ نے حضرت خدیجہ - رضی اللہ عنہا - کی موجودگی میں کسی اور سے شادی نہیں کی حتی کہ آپ - رضی اللہ عنہا - فوت ہو گئیں۔‘‘  
عن عائشة -رضي الله عنها-، قالت: «لم يتزوج النبي -صلى الله عليه وسلم- على خديجة حتى ماتت».

شرح الحديث :


رسول اللہ ﷺ نے حضرت خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ عنہا کی موجودگی میں (دوسری) شادی نہیں کی یہاں تک کہ ان کا انتقال ہوگیا، اور اس س نبیﷺ کے نزدیک خدیجہ کے مقام و مرتبے کا پتہ چلتا ہے اور وہ آپﷺ کی پہلی بیوی تھیں۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية