زوجاته صلى الله عليه وسلم وأحوال بيت النبوة
انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ’’ نبی ﷺ ایک ہی غسل میں ساری بیویوں کا چکر لگا لیتے تھے‘‘۔  
عن أنس: «أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يطوف على نسائه بِغُسْلٍ واحد».

شرح الحديث :


اس حدیث میں نبی ﷺ کی اپنی بیویوں کے تئیں حسنِ معاشرت کا نمونہ پایا جاتا ہے کہ آپ ﷺ اپنی بیویوں کی تسکین قلب کے لیے (کبھی کبھی) ایک ہی رات میں ان سب کے ساتھ ہم بستری کیا کرتے تھے اور پھر ایک مرتبہ غسل فرماتے کیونکہ دو جماع کے درمیان غسل واجب نہیں ہے چاہے وہ اسی ہمبستری کی وجہ سے کیا جائے یا اس کے علاوہ دوسری ہمبستری کی وجہ سے، جیسا کہ اس حدیث سے یہ مسئلہ معلوم ہوا۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية