البحث

عبارات مقترحة:

المتين

كلمة (المتين) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل على وزن (فعيل) وهو...

المجيد

كلمة (المجيد) في اللغة صيغة مبالغة من المجد، ومعناه لغةً: كرم...

علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی رات کے وقت ان کے اور فاطمہ رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لائے تو فرمایا "کیا تم دونوں نماز (تہجد) نہیں پڑھتے؟"۔

شرح الحديث :

حدیث کا مفہوم: علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ بتا رہے ہیں کہ نبی ان کے اور فاطمہ رضی اللہ عنہا کے پاس رات کے وقت تشریف لائے تو دونوں کو سوتے ہوئے پایا۔(اس پر) آپ نے ان دونوں کو جگا کر فرمایا کیا تم دونوں نماز (تہجد) نہیں پڑھتے؟۔ نبی نے انہیں رات کی نماز (تہجد) پڑھنے کی ترغیب دی اور ان کے راحت و سکون پر ان کے لیے اس فضیلت کو ترجیح دی کیونکہ آپ اس کی فضیلت سے واقف تھے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو آپ اپنی بیٹی اور اپنے چچا کے بیٹے کو ایسے وقت میں بے آرام نہ کرتے جسے اللہ نے اپنی مخلوق کے لیے آرام کے لیے بنایا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية