البحث

عبارات مقترحة:

البر

البِرُّ في اللغة معناه الإحسان، و(البَرُّ) صفةٌ منه، وهو اسمٌ من...

المجيد

كلمة (المجيد) في اللغة صيغة مبالغة من المجد، ومعناه لغةً: كرم...

الواسع

كلمة (الواسع) في اللغة اسم فاعل من الفعل (وَسِعَ يَسَع) والمصدر...

ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: جو شخص جہاد فی سبیل اللہ کے دوران ایک دن کا روزہ رکھتا ہے اللہ تعالی اس کا چہرہ جہنم سے ستّر سال دور کر دیتا ہے۔

شرح الحديث :

نبی بیان فرما رہے ہیں کہ جو شخص جہاد فی سبیل اللہ میں ایک دن روزہ رکھتا ہے اس کی جزا یہ ہے کہ اللہ تعالی اس کے چہرے کو جہنم سے ستّر سال کی مسافت کے برابر دور کر دیتا ہے کیونکہ یہ شخص جہاد اور پہرے داری کی مشقت کے ساتھ ساتھ روزے کی مشقت بھی برداشت کرتا ہے۔ اسے جہنم سے دور کئے جانے کا تقاضا یہ ہے کہ اسے جنت سے قریب کر دیا جائے کیونکہ آخرت میں تو دو ہی راستے ہیں، ایک جنت کو جانے والا اور دوسرا جہنم کی طرف جانے والا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية