البحث

عبارات مقترحة:

الشافي

كلمة (الشافي) في اللغة اسم فاعل من الشفاء، وهو البرء من السقم،...

الأعلى

كلمة (الأعلى) اسمُ تفضيل من العُلُوِّ، وهو الارتفاع، وهو اسمٌ من...

المولى

كلمة (المولى) في اللغة اسم مكان على وزن (مَفْعَل) أي محل الولاية...

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ: ’’رسول اللہ نے نجاشی کی نمازِ جنازہ پڑھی تو میں دوسری یا تیسری صف میں تھا۔‘‘

شرح الحديث :

جابر بن عبداللہ - رضی اللہ عنہ - بتا رہے ہیں کہ رسو ل اللہ نے نجاشی کی غائبانہ نمازِ جنازہ پڑھی اور وہ خود ان لوگوں میں سے تھے جنہوں نے نمازہ جنازہ پڑھی تھی لیکن ان کو یہ یاد نہیں کہ وہ دوسری صف میں تھے یا تیسری میں۔ اوریہ اس صورت میں ہے جب شک ان کی طرف سے ہو، نہ کہ راوی سے ہو۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية