البحث

عبارات مقترحة:

الحي

كلمة (الحَيِّ) في اللغة صفةٌ مشبَّهة للموصوف بالحياة، وهي ضد...

الشاكر

كلمة (شاكر) في اللغة اسم فاعل من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

القدير

كلمة (القدير) في اللغة صيغة مبالغة من القدرة، أو من التقدير،...

عبد اللہ بن عمرو بن العاص - رضی الله عنہما - سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے ارشاد فرمایا: ”بیشک انصاف کرنے والے اللہ کے ہاں نور کے منبروں پر ہوں گے، یہ وہ لوگ ہوں گے جو اپنی رعایا اور اہل و عیال اور جس کا انہیں ذمہ دار بنایا جاتا ان میں عدل و انصاف کرتے ہوں گے۔‘‘

شرح الحديث :

حدیث میں ان لوگوں کے لیے خوشخبری ہے جو لوگوں مین حق اور انصاف کے ساتھ فیصلے کرتے ہیں جو ان کي ماتحت ہیں یہ کہ وہ حقیقی طور پر نور کے منبرون پر ہوں گے جو ان کے لیے باعثِ عزت وتکریم ہوگی قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کی جانب سے۔ یہ منبر اللہ تعالی کے دائیں جانب ہوگا، نیز اس میں بغیر تعطیل، یا تکییف، یا تشبیہ یا تحریف کے اس کے لیے دائیں جانب اور ہاتھ کا اثبات ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية