التشبه المنهي عنه
عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ’’جو کسی قوم کی مشابہت اختیار کرے گا وہ انہی میں سے شمار ہو گا‘‘۔  
عن عبد الله بن عمر -رضي الله عنهما- عن النبي -صلى الله عليه وسلم-قال: «من تَشبَّه بقوم, فهو منهم».

شرح الحديث :


حدیث میں عموم ہے۔ جس نے نیک لوگوں کی مشابہت اختیار کی وہ نیک ہو گا اور میدانِ محشر میں وہ انہی کے ساتھ ہو گا اور جس نے کافروں یا فاسق لوگوں کی مشابہت اختیار کی وہ انہی کے طریقے اور راستے پر ہو گا۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية