البحث

عبارات مقترحة:

السلام

كلمة (السلام) في اللغة مصدر من الفعل (سَلِمَ يَسْلَمُ) وهي...

الله

أسماء الله الحسنى وصفاته أصل الإيمان، وهي نوع من أنواع التوحيد...

الوهاب

كلمة (الوهاب) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) مشتق من الفعل...

عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی سے مرفوعاً روایت کیا ہے کہ نحوست بد اخلاقی کا نام ہے۔

شرح الحديث :

یہ حدیث اگرچہ ضعیف ہے لیکن معنی کے اعتبار سے صحیح ہے ۔ بداخلاقی نہ صرف بد اخلاق شخص کے لیے عذاب ہوتی ہے بلکہ اس کے ارد گرد موجود اہلِ خانہ ، اولاد ، پڑوسیوں، ساتھیوں اور دوستوں کے لیے بھی یہ عذاب ہوتی ہے۔ اس کی بد اخلاقی اس کے لیے باعثِ نحوست ہوتی ہے کیونکہ اس کی وجہ سے وہ ہر شخص کے نزدیک قابلِ نفرت ، ناپسندیدہ اور مبغوض ہوجاتاہے۔ چنانچہ ایسا شخص (اپنی بد اخلاقی کی بدولت) نہ صرف اپنے آپ کو نقصان پہنچاتا ہے بلکہ اپنےارد گرد موجود لوگوں کو بھی وہ نقصان پہنچاتا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية