البحث

عبارات مقترحة:

الإله

(الإله) اسمٌ من أسماء الله تعالى؛ يعني استحقاقَه جل وعلا...

الحكيم

اسمُ (الحكيم) اسمٌ جليل من أسماء الله الحسنى، وكلمةُ (الحكيم) في...

الرفيق

كلمة (الرفيق) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) من الرفق، وهو...

زوجین کا آپس میں ایک دوسرے سے لطف اندوز ہونا (اِسْتِمْتاعٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


میاں بیوی میں سے ہر ایک کا دوسرے سے لطف اندوز ہونا، جماع اور اس کے مقدمات یعنی باہمی چھیڑ چھاڑ اور بوس وکنار وغیرہ کے ذریعے سے لذت اٹھانا۔

الشرح المختصر :


استمتاع میں ہر قسم سے لطف اندوز ہونا شامل ہے، خواہ وہ حلال ہو یا حرام لیکن فقہاء کے نزدیک جب لفظِ استمتاع مطلقاً بولا جائے تو اس سے بیوی سے لطف اندوز ہونا ہی مراد ہوگا، مہر کے ثابت ہونے میں اس لطف اندوزی کا اثر ہوتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


الاسْتِمْتاعُ: نفع اٹھانا اور لطف اندوز ہونا۔ یہ ”اسْتَمْتَعَ بِالشَّيْءِ، وتَمَتَّعَ بِهِ“ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے: یعنی اس نے شے کو پا لیا اور اس سے نفع اٹھایا ۔ اصل کے اعتبار سے یہ کلمہ منفعت اور بھلائی کی مدت کے لمبا ہونے پر دلالت کرتا ہے۔