البحث

عبارات مقترحة:

الجميل

كلمة (الجميل) في اللغة صفة على وزن (فعيل) من الجمال وهو الحُسن،...

السبوح

كلمة (سُبُّوح) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فُعُّول) من التسبيح،...

الودود

كلمة (الودود) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) من الودّ وهو...

قتلِ شبہ عمد (شِبْهُ العَمْدِ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


قتلِ شبہِ عمد یہ ہے کہ انسان قصدا کسی شخص پر ایسی کسی چیز سے وار کرے جس سے عموما آدمى نہیں مرتا لیکن اس وار سے اس شخص کى موت ہو جائے۔

الشرح المختصر :


شِبهُ العَمْدِ: اس کا معنی یہ ہے کہ انسان کوئی ایسا کام کرے جو صورت وشکل میں اس کام کى مانند ہو جو جان بوجھ کر کیا جاتا ہے۔ اس کی ایک مثال قتلِ شبہِ العَمد ہے جس کی تفصیل یہ ہے کہ آدمی قصدا کسی شخص پر تادیب کى غرض سے یا ظلم وتعدی کرتے ہوئے ایسی کسی چیز سے وار کرے جو عموما موت کا باعث نہیں بنتى جیسے لاٹھی اور کوڑا وغیرہ لیکن اس وار کے سبب اس شخص کی موت واقع ہو جائے۔