البحث

عبارات مقترحة:

القيوم

كلمةُ (القَيُّوم) في اللغة صيغةُ مبالغة من القِيام، على وزنِ...

الوارث

كلمة (الوراث) في اللغة اسم فاعل من الفعل (وَرِثَ يَرِثُ)، وهو من...

السلام

كلمة (السلام) في اللغة مصدر من الفعل (سَلِمَ يَسْلَمُ) وهي...

عبقری (عبقري)


التربية والسلوك

المعنى الاصطلاحي :


ایک بہترین قسم کا فرش جو حسن و جمال اور مضبوطی میں اپنی مثال آپ ہو۔

التعريف اللغوي المختصر :


یہ ایسا اسم ہے جس کی نسبت عبقر کی طرف ہے، اور یہ ہر اس چیز کی صفت ہے جو عمدہ ہو اور اس سے بہتر کوئی چیز نہ ہو۔ عبقری کا اطلاق فائق اور نفیس فرش پر بھی ہوتا ہے۔ اصل میں کلمہ عبقر یمن کی ایک بستی ہے جہاں کپڑوں اور فرش کی بنائی ہوتی ہے۔ یہ بھی کہاگیا ہے کہ جنات کے مسکن کو عبقر کہا جاتا ہے۔ اور عبقری کے معانی میں سے سردار، بڑا اور طاقتور بھی ہے۔