البحث

عبارات مقترحة:

الشكور

كلمة (شكور) في اللغة صيغة مبالغة من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

المجيد

كلمة (المجيد) في اللغة صيغة مبالغة من المجد، ومعناه لغةً: كرم...

الفتاح

كلمة (الفتّاح) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) من الفعل...

عجوَہْ کھجور (عجوة)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


مدینہ نبویہ کا بہترین کھجور، جو سیاہی مائل ہوتا ہے اور جادُو اور زہر وغیرہ سے بچاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


- عین کے زبر کے ساتھ -، مدینہ کا بہترین سیاہی مائل کھجور۔ اس کی جمع ’عِجاء‘ آتی ہے۔ عَجْوْ سے مشتق ہے، جو غذائیت کا معنی دیتا ہے۔کہاجاتا ہے ’’عَجَتْہُ أمُّہُ باللبنِ تعجوہ عجوًا‘‘ اس کی ماں نے اس (بچہ) کو دودھ پلایا، یعنی اس کو کھلایا پلایا۔ نیز اس لفظ کو ’معاجاۃ‘ سے بھی مشتق بتایا جاتا ہے، جو معالجے اور دوا دارو کے معنی میں آتا ہے۔