البحث

عبارات مقترحة:

الحي

كلمة (الحَيِّ) في اللغة صفةٌ مشبَّهة للموصوف بالحياة، وهي ضد...

المعطي

كلمة (المعطي) في اللغة اسم فاعل من الإعطاء، الذي ينوّل غيره...

الأكرم

اسمُ (الأكرم) على وزن (أفعل)، مِن الكَرَم، وهو اسمٌ من أسماء الله...

کچا تالاب، جوہڑ، چھوٹی نہر (غَدِيرٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


بارش کا جمع شدہ پانی کا ایک ٹکڑا جسے سیلاب اپنے پیچھے چھوڑ دیتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


بارش کے پانی سے بنا جوہڑ چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا ۔ اسے یہ نام اس لئے دیا گیا کیونکہ اسے سیلاب نے چھوڑا (غادره) ہوتا ہے ۔ ایک قول کی رو سے اسے یہ نام اس لئے دیا گیا کیونکہ یہ اپنے پاس آنے والے کے لئے ساتھ 'غدر' (دھوکہ) کرتا ہے بایں طور کہ جب اس کی سخت ضرورت ہوتی ہے اس وقت ختم ہوجاتا ہے۔