البحث

عبارات مقترحة:

الخلاق

كلمةُ (خَلَّاقٍ) في اللغة هي صيغةُ مبالغة من (الخَلْقِ)، وهو...

الباطن

هو اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (الباطنيَّةِ)؛ أي إنه...

القوي

كلمة (قوي) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من القرب، وهو خلاف...

انگوٹھے کی جانب بنددست کا کنارہ (كُوعٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ ہڈی جو ہتھیلی کے جوڑ میں انگوٹھے کے قریب ہوتی ہے۔

الشرح المختصر :


کُوع: کلائی کا وہ کنارہ جو انگوٹھے کی جانب ہوتا ہے۔ زَنْد وہ ہڈی جو ہتھیلی کو بازو سے جوڑتی ہے۔ انسان کے ہر ہاتھ میں دو گٹے ہوتے ہیں، جن میں سے ایک ’کوع‘ کے ساتھ متصل ہوتی ہے، اور یہ وہ ہڈی ہے جو ہاتھ کے انگوٹھے کے قریب ہوتی ہے۔ اور دوسری ’کرسوع‘ کے ساتھ متصل ہوتی ہے، اور یہ وہ ہڈی ہے جو چھنگلی کے قریب ہوتی ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


لفظِ ’کُوع ‘حرفِ ’کاف‘ کے پیش کے ساتھ: اس سے مراد انگوٹھے کی طرف والی کلائی کی ہڈی، اس کے بالمقابل ”کُرْسُوع“ (چُھنْگْلی کی جانب والی کلائی کی ہڈی) ہے۔