البحث

عبارات مقترحة:

الرزاق

كلمة (الرزاق) في اللغة صيغة مبالغة من الرزق على وزن (فعّال)، تدل...

المؤمن

كلمة (المؤمن) في اللغة اسم فاعل من الفعل (آمَنَ) الذي بمعنى...

الرفيق

كلمة (الرفيق) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) من الرفق، وهو...

ہَوام، زہریلے جانور اور حشرات الارض۔ (هَوَامٌّ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


چھوٹے حشرات (یعنی کیڑے مکوڑے)۔

الشرح المختصر :


’ہوام‘ (یعنی چھوٹے حشرات) کی دو قسمیں ہیں:1- ایک قسم وہ ہے جو جسموں کے ساتھ خاص ہیں، یعنی حیوانوں یا انسانوں کے جسموں میں پائے جاتے ہیں، جہاں وہ محفوظ زندگی گزارتے ہیں جیسے جانوروں کے جسم میں چیچڑی اور انسانوں کے جسم میں پائی جانے والی جوئیں۔2- دوسری قسم ان کیڑے مکوڑوں کی ہے جو جسم کے ساتھ خاص نہیں جیسے بڑی چیونٹی، چھوٹی چیونٹی، لکڑی کے کیڑے، پسّو، مچھر، مکھی اورکھٹمل۔

التعريف اللغوي المختصر :


ہوام: ’ہامۃ ‘کی جمع ہے ، یعنی ہر وہ جانور جس کا زہر جان لیوا ہو جیسے سانپ، ’ہوام‘رینگنے والے جانور کو بھی کہا جاتا ہے اگرچہ وہ جان لیوا نہ ہو جیسے کیڑے مکوڑے۔ اس کی اصل هِمٍّ یعنی ’رینگنا‘ ہے۔