البحث

عبارات مقترحة:

الإله

(الإله) اسمٌ من أسماء الله تعالى؛ يعني استحقاقَه جل وعلا...

المجيد

كلمة (المجيد) في اللغة صيغة مبالغة من المجد، ومعناه لغةً: كرم...

المولى

كلمة (المولى) في اللغة اسم مكان على وزن (مَفْعَل) أي محل الولاية...

حِلّ، حدودِ حرم کے باہر کا حصہ۔ (الْحِلُّ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


حرمِ مکی کے حدود سے باہر کی ہر جگہ حِلّ کہلاتی ہے۔

الشرح المختصر :


حِلّ: حرم مکی کے حدود اور اس کے علامتوں کے باہر کی ہر جگہ- ان علامات کے اندر کی سرزمین حرم میں آتی ہے ان جگہوں پر شکار کرنا جائز ہے نہ ہی وہاں کے درخت کاٹے جاسکتے ہیں۔ البتہ علامات کے باہر کی سرزمین حِلّ میں سے ہے، وہاں کے جانوروں کا شکار جائز ہے بشرطیکہ کہ شکار کرنے والا حالتِ احرام میں نہ ہو۔

التعريف اللغوي المختصر :


’حِل‘ کے معانی اباحت، جواز اور اجازت کے آتے ہیں۔ اس کی ضد حرمت اور منع ہے۔ اس اکا اطلاق سرزمین مکہ میں حرم کے علاوہ باقی حصے پر ہوتا ہے۔