البحث

عبارات مقترحة:

الأكرم

اسمُ (الأكرم) على وزن (أفعل)، مِن الكَرَم، وهو اسمٌ من أسماء الله...

العظيم

كلمة (عظيم) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) وتعني اتصاف الشيء...

الرءوف

كلمةُ (الرَّؤُوف) في اللغة صيغةُ مبالغة من (الرأفةِ)، وهي أرَقُّ...

مِحراب، بالا خانہ، گھر کی اچھی جگہ، محل، گھر کا صدر مقام یا اچھا حصہ جہاں معزز لوگ بیٹھتے ہیں، مسجد میں امام کے کھڑے ہونے کی جگہ۔ (الْمِحْرَابُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


مسجد کے قبلے کی طرف والی دیوار میں کشادہ جگہ جہاں دوران نماز امام کھڑا ہوتا ہے۔ (2)

التعريف اللغوي المختصر :


ـمِحْرَابُ: گھر کا صدر مقام اور بہترین حصہ، ایک قول کے مطابق اس سے مراد بیٹھنے کی جگہوں میں سب سے اچھی جگہ ہے۔ اس کا اطلاق مسجد میں امام کے کھڑے ہونے کی جگہ پر بھی ہوتا ہے۔ اس کے یہ معانی بھی آتے ہیں: کمرہ ، بالائی جگہ اور قبلہ۔