البحث

عبارات مقترحة:

المبين

كلمة (المُبِين) في اللغة اسمُ فاعل من الفعل (أبان)، ومعناه:...

الحافظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحافظ) اسمٌ...

القيوم

كلمةُ (القَيُّوم) في اللغة صيغةُ مبالغة من القِيام، على وزنِ...

عائشہ رضی اللہ عنہا اور ابن عباس رضی اللہ عنہما سےروایت ہے کہ ’’نبی مکہ میں دس سال رہے جب کہ آپ پر قرآن نازل ہو رہا تھا اور مدینہ میں بھی دس سال رہے‘‘ ۔

شرح الحديث :

اس حدیث سے یہ معلوم ہوا کہ نبی نے نبوت کے بعد مکہ میں دس سال قیام کیا اور مدینہ میں بھی دس سال رہے اور یہ کہ اس ساری مدت کے دوران آپ پر قرآن نازل ہوتا رہا۔ ایک دوسری حدیث سے یہ ثابت ہے کہ نبوت کے بعد مکہ میں آپ کا قیام تیرہ سال رہا۔ ان دونوں احادیث میں تطبیق ایسے دی جائے گی کہ آپ باقی تین سال چھپ کر رہے ۔ بعدازاں وحی کو محفوظ کر دیا گیا اور یہ پے درپے نازل ہونے لگی۔ چنانچہ جن لوگوں نےد س سال مدت بیان کی ہے انہوں نے گویا ان تین سالوں کو شمار ہی نہیں کیا یا پھر کسر(Fraction) کو پورا کرنے کے لیے انہوں نے دس پر ہی اقتصار کر لیا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية