البحث

عبارات مقترحة:

الحيي

كلمة (الحيي ّ) في اللغة صفة على وزن (فعيل) وهو من الاستحياء الذي...

الغفور

كلمة (غفور) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) نحو: شَكور، رؤوف،...

الرزاق

كلمة (الرزاق) في اللغة صيغة مبالغة من الرزق على وزن (فعّال)، تدل...

انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: ”جس نے چاشت کی بارہ رکعتیں پڑھیں، اللہ اس کے لیے جنت میں سونے کا ایک محل تعمیر فرمائے گا“۔

شرح الحديث :

اس حدیث میں چاشت کی نماز کی فضیلت اور جو شخص اس کی حفاظت کرتا ہے اس کے لیے اجرِ عظیم کی فضیلت کا بیان ہے، نبی نے بتایا کہ جو کوئی چاشت کے وقت میں بارہ رکعت نماز پڑھے گا، اللہ تعالی اس کے لیے جنت میں سونے کا ایک بڑا گھر بنائے گا اور یہ اللہ کی طرف سے اس کے بندوں پر رحمت کی وجہ سے ہے۔ چاشت کا وقت: سورج کے ایک نیزے کے برابر بلند ہونے سے لے کر اُس کے زوال سے کچھ پہلے تک رہتا ہے اور طلوع آفتاب کے بعد اس کا ایک نیزے کے برابر بلند ہونےکا اندازہ تقریبا دس منٹ لگایا جاتا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية