البحث

عبارات مقترحة:

العزيز

كلمة (عزيز) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) وهو من العزّة،...

النصير

كلمة (النصير) في اللغة (فعيل) بمعنى (فاعل) أي الناصر، ومعناه العون...

الأحد

كلمة (الأحد) في اللغة لها معنيانِ؛ أحدهما: أولُ العَدَد،...

ابو موسی اشعری - رضی اللہ عنہ - سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: الله کی قسم، (اگر اللہ چاہے تو) میں جب کسی بات پر قسم کھا لیتا ہوں اوربعدازاں اس کے علاوہ کوئی اور چیز مجھے بہتر لگتی ہے تو میں اس بہتر کو کر لیتا ہوں اور اُس قسم کا کفارہ دے دیتا ہوں۔

شرح الحديث :

نبی اپنے بارے میں بتا رہے ہیں کہ جب آپ کسی بات پر قسم اٹھا لیتے اور بعدازاں آپ دیکھتے کہ بہتری یہ ہے کہ اس قَسَمْ پر برقرار نہ رہا جائے تو آپ نے جس بات پر قسم اٹھائی ہوتی اسے چھوڑ کر اس قسم کو توڑ دیتے اور اس کا کفارہ ادا کر دیتے اور اس فعل یا ترک فعل کو اپنا لیتے جو اس سے بہتر ہوا کرتا تھا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية