البحث

عبارات مقترحة:

المقيت

كلمة (المُقيت) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أقاتَ) ومضارعه...

الفتاح

كلمة (الفتّاح) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) من الفعل...

المجيد

كلمة (المجيد) في اللغة صيغة مبالغة من المجد، ومعناه لغةً: كرم...

انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے: ’’اپنی صفیں درست کیا کرو۔ اس لیے کہ صفوں کی درستی کمال نماز میں سے ہے۔‘‘

شرح الحديث :

نبی ﷺ اپنی امت کی ایسے کام کی طرف راہنمائی فرما رہے ہیں جس میں ان کا فائدہ اور فلاح ہے۔ چنانچہ - یہاں - آپ ﷺ انہیں حکم دے رہے ہیں کہ وہ اپنی صفوں کو درست کیا کریں بایں طور کہ وہ قبلہ کی طرف یک سو ہوں اور صفوں کے مابین کوئی خالی جگہ نہ رہنے دی جائے تاکہ شیاطین کو ان کی نماز خراب کرنے کا موقع نہ ملے۔ نیز آپ ﷺ نے ان کو بعض فوائد کی طرف توجہ دلائی جنہیں وہ صف کو سیدھا کر کے حاصل کر سکتے ہیں اور وہ یہ ہیں کہ صفوں کا سیدھا ہونا نماز کے تمام و کمال کی نشانی ہے اور صف کا ٹیڑھا ہونا نماز میں خلل اور نقص ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية