البحث

عبارات مقترحة:

الجبار

الجَبْرُ في اللغة عكسُ الكسرِ، وهو التسويةُ، والإجبار القهر،...

الطيب

كلمة الطيب في اللغة صيغة مبالغة من الطيب الذي هو عكس الخبث، واسم...

الأعلى

كلمة (الأعلى) اسمُ تفضيل من العُلُوِّ، وهو الارتفاع، وهو اسمٌ من...

ابو قتادہ انصاری رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے: ’’تم میں سے کوئی شخص پیشاب کرتے وقت دائیں ہاتھ سے اپنے عضوِ مخصوص کو نہ پکڑے، اور نہ قضائے حاجت کے بعد اپنے دائیں ہاتھ سے استنجاء کرے اور نہ (پانی پیتے وقت) برتن میں سانس لے۔‘‘

شرح الحديث :

نبی ﷺ حکم دے رہے ہیں کہ کوئی مسلمان اپنے عضوِ مخصوص کو پیشاب کرتے ہوئے اپنے دائیں ہاتھ سے نہ چھوئے اور نہ ہی نجاست کو آگے اور پیچھے کی شرم گاہ سے اپنے دائیں ہاتھ سے دور کرے۔ اسی طرح آپ ﷺ اس برتن میں سانس لینے سے منع فرما رہے ہیں جس سے انسان پانی پی رہا ہو کیونکہ اس میں بہت سے نقصانات ہیں۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية