البحث

عبارات مقترحة:

الوهاب

كلمة (الوهاب) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) مشتق من الفعل...

الآخر

(الآخِر) كلمة تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی نے ارشاد فرمایا: "جو شخص دنیا میں کسی دوسرے شخص کی پردہ پوشی کرتا ہے اللہ تعالی قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔"

شرح الحديث :

مسلمان کو جب اپنے بھائی کے کسی گناہ کا علم ہو تو اسے چاہئے کہ اس کی ستر پوشی کرے اور لوگوں میں اس کا چرچا نہ کرے کیوں کہ یہ برائی کی اشاعت کے مترادف ہے ۔ جو شخص محض اللہ کی رضا کے لئے ایسا کرتاہے اللہ تعالی اسے روزِ قیامت اس عمل کی جزاء اس طرح سے دے گا کہ اس کے عیوب کی پردہ پوشی فرمائے گا اور سب لوگوں کے سامنے اسے رسوا نہیں کرے گا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية