البحث

عبارات مقترحة:

البر

البِرُّ في اللغة معناه الإحسان، و(البَرُّ) صفةٌ منه، وهو اسمٌ من...

المعطي

كلمة (المعطي) في اللغة اسم فاعل من الإعطاء، الذي ينوّل غيره...

القاهر

كلمة (القاهر) في اللغة اسم فاعل من القهر، ومعناه الإجبار،...

انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ تین سانس میں پانی پیتے تھے۔

شرح الحديث :

نبی جب پانی پیتے تو اس دوران تین دفعہ سانس لیا کرتے تھے بایں طور کہ پی کر برتن اپنے منہ سے الگ کرتے پھر دوبارہ پیتے، پھر برتن کو اپنے منہ سے الگ کرتے اور پھر تیسری دفعہ پیتے۔ آپ برتن میں سانس نہیں لیتے تھے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية