البحث

عبارات مقترحة:

المؤمن

كلمة (المؤمن) في اللغة اسم فاعل من الفعل (آمَنَ) الذي بمعنى...

الباطن

هو اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (الباطنيَّةِ)؛ أي إنه...

انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ کو دیکھا کہ آپ سرین کے بل بیٹھے دونوں زانوں کو کھڑا کرکے کھجوریں کھا رہے تھے۔

شرح الحديث :

انس رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ میں نے رسول اللہ کو دیکھا کہ آپ اپنی سرین کو زمین پر لگائے اور اپنی ٹانگوں کو کھڑا کر کے بیٹھے کھجوریں کھا رہے تھے تاکہ بہت زیادہ نہ کھا سکیں کیونکہ اس حالت میں انسان پورے اطمئنان سے نہیں بیٹھ سکتا اس لیے اس سے زیادہ نہیں کھایا جاتا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية