البحث

عبارات مقترحة:

المليك

كلمة (المَليك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعيل) بمعنى (فاعل)...

الغني

كلمة (غَنِيّ) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من الفعل (غَنِيَ...

السيد

كلمة (السيد) في اللغة صيغة مبالغة من السيادة أو السُّؤْدَد،...

عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: "جس نے ہمارے اس دین میں کوئی ایسی نئی بات ایجاد کی، جو اس میں سے نہ ہو، وہ مردود ہے"۔ ایک اور روایت میں ہے: "جو شخص ایسا کام کرے، جس کا حکم ہم نے نہیں دیا، وہ مردود ہے"۔

شرح الحديث :

ہر وہ قول و عمل جو شریعت کے ساتھ ہر اعتبار سے موافقت نہ رکھتا ہو، بایں طور کہ شریعت کے دلائل اور قواعد اس پر دلالت نہ کرتے ہوں، وہ اس کے کرنے والے کے منہ پر دے مارا جائے گا اور اس سے قبول نہیں کیا جائے گا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية