الباسط
كلمة (الباسط) في اللغة اسم فاعل من البسط، وهو النشر والمدّ، وهو...
جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ ''جو شخص نرمی سے محروم کر دیا گیا وہ ہر قسم کی بھلائی سے محروم کردیا گیا۔''
اس حدیث میں تمام امور میں نرمی برتنے کی ترغیب ہے اور اس بات کا بیان ہے کہ جوشخص سختی اور شدت سے کام لیتاہے وہ اپنے کام میں بھلائی سے محروم کر دیا جاتا ہے۔