البحث

عبارات مقترحة:

العزيز

كلمة (عزيز) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) وهو من العزّة،...

العفو

كلمة (عفو) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعول) وتعني الاتصاف بصفة...

الحميد

(الحمد) في اللغة هو الثناء، والفرقُ بينه وبين (الشكر): أن (الحمد)...

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ’’رسول اللہ نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں نکالا۔ اگر آپ کو وہ اچھا لگتا تو کھا لیتے اور اگر ناپسند ہوتا تو چھوڑ دیتے تھے‘‘۔

شرح الحديث :

نبی نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں نکالا۔ اگر آپ کو وہ اچھا لگتا تو کھا لیتے وگرنہ چھوڑ دیتے اور اس میں عیب نہیں نکالتے تھے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية