البحث

عبارات مقترحة:

الجميل

كلمة (الجميل) في اللغة صفة على وزن (فعيل) من الجمال وهو الحُسن،...

القابض

كلمة (القابض) في اللغة اسم فاعل من القَبْض، وهو أخذ الشيء، وهو ضد...

سہل بن سعد رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً روایت ہے کہ: "دو دعائیں رد نہیں کی جاتیں، یا (فرمایا:) کم ہی رد کی جاتی ہیں: اذان کے وقت کی دعا اور لڑائی کے وقت کی دعا جب کہ دونوں فریق ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہو جائیں۔"

شرح الحديث :

اس حديث ميں جہاد فى سبيل اللہ کى فضيلت کا بيان ہے کہ اللہ تعالیٰ معرکۂ کار زار ميں مجاہد کى دعا كو شرفِ قبوليت سے نوازتا ہے، اسى طرح اس حديث ميں اذان کى فضيلت کا بھى بيان ہے کہ اللہ تعالیٰ اذان سے لے کر نماز کھڑى ہونے تک مسلمان کى دعا قبول فرماتا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية