البحث

عبارات مقترحة:

المتعالي

كلمة المتعالي في اللغة اسم فاعل من الفعل (تعالى)، واسم الله...

الوتر

كلمة (الوِتر) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، ومعناها الفرد،...

القيوم

كلمةُ (القَيُّوم) في اللغة صيغةُ مبالغة من القِيام، على وزنِ...

جبیر بن مطعم - رضی اللہ عنہ - سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم کو مغرب کی نماز میں سورۂ طور پڑھتے سنا۔

شرح الحديث :

آپ کی عادت تھی کہ آپ پانچوں نمازوں میں سے فجر کی نماز میں لمبی قرأت کرتے تھے اور مغرب میں مختصر کیا کرتے تھے اور دوسری نمازوں میں درمیانے درجے کی قرأت کرتے تھے۔ لیکن کبھی آپ بیانِ جواز اور دوسرے مقاصد کی وجہ سے ایسا کرنا چھوڑ دیتے تھے، جیسا کہ اس حدیث میں ہے کہ آپ نے مغرب کی نماز میں سورۂ طور پڑھی، یہ طوالِ مفصل سورتوں میں سے ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية