البحث

عبارات مقترحة:

السبوح

كلمة (سُبُّوح) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فُعُّول) من التسبيح،...

المنان

المنّان في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) من المَنّ وهو على...

الشاكر

كلمة (شاكر) في اللغة اسم فاعل من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعاً روایت ہے: ’’اے اللہ! جو شخص بھی میری امّت کے کسی معاملے کا ذمہ دار بنے، پھر وہ انھیں مشقت میں ڈالے تو تو بھی اس پر سختی فرما۔‘‘

شرح الحديث :

اس حدیث میں اس شخص کے لئے سخت وعید ہے جو مسلمانوں کے معاملات میں سے کسی معاملے کا ذمہ دار بنا، چاہے وہ معاملہ چھوٹا ہو یا بڑا اور اس نے انہیں مشقت میں ڈالا۔ وہ وعید یہ ہے کہ رسول اللہ نے اس کے لیے یہ بد دعا فرمائی ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے اس کے عمل ہی کے جنس سے بدلہ دے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية