البحث

عبارات مقترحة:

الحفي

كلمةُ (الحَفِيِّ) في اللغة هي صفةٌ من الحفاوة، وهي الاهتمامُ...

الجبار

الجَبْرُ في اللغة عكسُ الكسرِ، وهو التسويةُ، والإجبار القهر،...

الشكور

كلمة (شكور) في اللغة صيغة مبالغة من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: "تم سے کوئی شخص ایک ہی جوتا پہن کر نہ چلے؛ یا تو دونوں جوتے پہن کر چلے یا دونوں ہی اتار دے"۔

شرح الحديث :

نبی کریم نے ایک جوتے میں چلنے سے منع فرمایا ہے۔ اس لیے آدمی یا تو دونوں جوتےپہن کر چلے یا دونوں ہی اتاردے اور ننگے پیر چلے۔ یہ ادب اسلامی شریعت کی گہرائی و گیرائی اور انسانی زندگی کے تمام شعبوں کا کمال درجہ احاطہ کرنے کے بارے میں پائے جانے والے دیگر دلائل میں سے ایک بڑی دلیل ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية