البحث

عبارات مقترحة:

المجيب

كلمة (المجيب) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أجاب يُجيب) وهو مأخوذ من...

الأكرم

اسمُ (الأكرم) على وزن (أفعل)، مِن الكَرَم، وهو اسمٌ من أسماء الله...

الشكور

كلمة (شكور) في اللغة صيغة مبالغة من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''دونعمتیں ہیں جن میں اکثر لوگ (ان کے غلط استعمال کی وجہ سے) خسارے اور گھاٹے میں رہیں گے: صحت اور فراغت۔’’

شرح الحديث :

انسان پراللہ کی دو عظيم نعمتيں ایسی ہیں جن کی قدر وقيمت کو وہ نہيں پہچانتا، اور ان ميں عظيم خسارے سے دوچار ہوتا ہے۔ وہ نعمتيں تندرستی اور فارغ البالی ہیں اس ليے کہ انسان اللہ کی عبادت اچھے ڈھنگ سے اسی وقت کر سکتا ہے جب وہ صحت مند اور فارغ البال ہو۔ کبھی ايسا بھي ہوتا ہے کہ انسان فارغ ہوتا ہے ليکن اس کی تندرستی ٹھيک نہيں ہوتی، اور کبھی تندرستی ٹھيک ہوتی ہے ليکن فارغ البال نہیں ہوتا۔ پس وہ کسبِ معاش ميں مشغوليت کی وجہ سے علم حاصل کرنے اور نيک اعمال کے ليے فارغ وقت نہيں پاتا۔ لهٰذا جسے يہ دونوں نعمتيں (تندرستي اور فارغ البالي) مليں ليکن اس ميں نيک اعمال سے کاہلی کرے تو وہ عظيم خسارے سے دوچار ہوا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية