البحث

عبارات مقترحة:

الإله

(الإله) اسمٌ من أسماء الله تعالى؛ يعني استحقاقَه جل وعلا...

الرحمن

هذا تعريف باسم الله (الرحمن)، وفيه معناه في اللغة والاصطلاح،...

الباسط

كلمة (الباسط) في اللغة اسم فاعل من البسط، وهو النشر والمدّ، وهو...

عائشہ - رضی اللہ عنہا - سے روایت ہے کہ میں نے نبی کو جب کہ وہ میرے ساتھ ٹیک لگائے ہوئے تھے یہ دعا مانگتے ہوئے سنا کہ : «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وارْحَمْنِي، وأَلْحِقْنِي بالرَّفِيقِ الأَعْلَى». ترجمہ: اے اللہ ! میری مغفرت فرما، مجھ پر رحم کر اور مجھے رفیقِ اعلی میں شامل کردے۔

شرح الحديث :

جب رسول اللہ کی وفات کا وقت قریب آیا تو آپ اُم المومنین حضرت عائشہ - رضی اللہ عنہ - کے ساتھ ٹیک لگا کر بیٹھ گیے اورآپ اپنے رب سے دعا کر رہے تھے کہ وہ آپ کو رفیق اعلی کے ساتھ ملا دے۔ رفیق اعلی سے مراد انیباء، صدیقین ، شہداء اور نیک لوگ ہیں۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية