البحث

عبارات مقترحة:

الحافظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحافظ) اسمٌ...

الودود

كلمة (الودود) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) من الودّ وهو...

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا: ”نرمی جس چیز میں بھی ہوتی ہے، اسے مزیّن کردیتی ہے اور جس چیز سے بھی کھینچ لی جاتی ہے، اسے بدنما اور عیب دار کردیتی ہے“۔

شرح الحديث :

نرمی کرنے والا اپنی حاجت یا اس کا کچھ حصہ پالیتا ہے۔ لیکن سختی کرنے والا اپنی حاجت کو نہیں پاتا، اگر پاتا بھی ہے، تو مشقت کے ساتھ۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية