الرب
كلمة (الرب) في اللغة تعود إلى معنى التربية وهي الإنشاء...
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "تمھیں روزِ قیامت حق والوں کے حق ضرور ادا کرنے ہوں گے حتی کہ بغیر سینگ والی بکری کو سینگ والی بکری سے بدلہ دلوایا جائے گا۔"
روزِ قیامت مظلوم اپنے ظالم سے بدلہ لے گا حتی کہ بغیر سینگ والی بکری بھی سینگ والی بکری سے بدلہ لے گی اور تہمارا رب کسی پر ظلم نہیں کرے گا۔