المنان
المنّان في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) من المَنّ وهو على...
ابو موسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ"مریض کی عیادت کرو، بھوکےکو کھانا کھلاؤ اور قیدی کو آزاد کراؤ"۔
نبی ﷺ نے مریض کی عیادت کرنے، بھوکے کو کھانا کھلانے کا حکم دیا اور فرمایا کہ اگر کفار کسی مسلمان شخص کو قیدی بنا کر لے جائیں تو مسلمانوں پر واجب ہے کہ اسے قید سے رہا کرائیں۔