البحث

عبارات مقترحة:

العزيز

كلمة (عزيز) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) وهو من العزّة،...

الجواد

كلمة (الجواد) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعال) وهو الكريم...

المتين

كلمة (المتين) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل على وزن (فعيل) وهو...

ابو مسعود بدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم نے فرمایا کہ "جو شخص رات کو سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھ لیتا ہے اسے یہ کافی ہو جاتی ہیں"۔

شرح الحديث :

نبی بتا رہے ہیں کہ جو شخص رات کو سونے سے قبل سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھ لیتا ہے اللہ تعالیٰ ہر قسم کے شر اور ناپسندیدہ امور سے اسے محفوظ رکھنے کے لیے کافی ہو جاتا ہے۔ ایک اور قول کی رو سے "یہ دونوں آیتیں اس کے لیے کافی ہو جاتی ہیں" سے مراد یہ ہے کہ یہ دونوں آیتیں اس شخص کو قیام اللیل یا پھر دیگر ہر قسم کے اذکار کی جگہ کافی ہو جاتی ہیں۔ یا پھر آپ کی اس فرما ن سے مراد یہ تھی کہ یہ دو آیتیں وہ کم ترین مقدار ہے جو قیام اللیل میں کفایت کرتی ہے۔ ان کے علاوہ بھی بہت سے اقوال ہیں۔بہرحال مذکورہ تمام اقوال درست ہیں کیونکہ حدیث کے الفاظ ان تمام معانی کو شامل ہیں۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية