البحث

عبارات مقترحة:

السبوح

كلمة (سُبُّوح) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فُعُّول) من التسبيح،...

الأول

(الأوَّل) كلمةٌ تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

الرقيب

كلمة (الرقيب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...

عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا: ”عنقریب تمہارے لیے بہت سی سر زمینیں فتح ہو جائیں گی اور اللہ تعالی تمہارے لیے کافی ہو جائے گا۔ لہذا کسی شخص کو اپنے تیروں میں مشغول ہونے سے عاجز نہیں آنا چاہئے“۔

شرح الحديث :

اس حدیث میں مسلمانوں کو تیر اندازی سیکھنے اور اس کی مشق کرنے پر ابھارا گیا ہے۔ اگرچہ اس کی ضرورت نہ بھی ہو۔ اس لیے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے حصولِ مدد اور مسلمانوں کے لیے کفایت اور رزق کے حصول کا ذریعہ ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية