البحث

عبارات مقترحة:

الحسيب

 (الحَسِيب) اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على أن اللهَ يكفي...

الرقيب

كلمة (الرقيب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...

القابض

كلمة (القابض) في اللغة اسم فاعل من القَبْض، وهو أخذ الشيء، وهو ضد...

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ نے فرمایا: ”شہید کو اپنے قتل سے صرف اتنی ہی تکلیف محسوس کرتا ہے جتنی تکلیف تم میں سے کوئی چیونٹی کے کاٹنے سے محسوس کرتا ہے‘‘۔

شرح الحديث :

اس حدیث میں آپ شہید کو دورانِ جنگ پہنچنے والی تکلیف کے بارے میں خوشخبری دے رہے ہیں کہ اسے صرف اتنی تکلیف محسوس ہوتی ہے جتنی تکلیف کوئی شخص چیونٹی کے کاٹنے سے محسوس کرتا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية