البحث

عبارات مقترحة:

الخالق

كلمة (خالق) في اللغة هي اسمُ فاعلٍ من (الخَلْقِ)، وهو يَرجِع إلى...

الجميل

كلمة (الجميل) في اللغة صفة على وزن (فعيل) من الجمال وهو الحُسن،...

الله

أسماء الله الحسنى وصفاته أصل الإيمان، وهي نوع من أنواع التوحيد...

عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی میمونہ رضی اللہ عنہا کے (غسل سے) بچے ہوئے پانی سے غسل کر لیا کرتے تھے۔

شرح الحديث :

نبی اپنی زوجہ میمونہ - رضی اللہ عنہا - کے غسل سے بچے ہوئے پانی سے غسل فرما لیا کرتے تھے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية