البحث

عبارات مقترحة:

الودود

كلمة (الودود) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) من الودّ وهو...

النصير

كلمة (النصير) في اللغة (فعيل) بمعنى (فاعل) أي الناصر، ومعناه العون...

الرءوف

كلمةُ (الرَّؤُوف) في اللغة صيغةُ مبالغة من (الرأفةِ)، وهي أرَقُّ...

عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: ’’تیمم میں دو دفعہ (ہاتھوں کو خاک پر) مارا جاتا ہے؛ ایک دفعہ چہرے پر پھیرنے کے لیے اور دوسری دفعہ دونوں ہاتھوں پر کہنیوں تک پھیرنے کے لیے‘‘۔

شرح الحديث :

حدیث شریف میں تیمم کرنے کے طریقے کا بیان ہے کہ تیمم دو دفعہ زمین پر ہاتھ مارنے کا نام ہے؛ پہلی دفعہ مار کر اسے چہرے پر پھیرا جائے گا اور دوسری دفعہ مار کر اسے دونوں ہاتھوں پر کہنیوں تک پھیرا جائے گا۔ یہ حدیث ضعیف ہے۔ صحیح یہ ہے کہ تیمم کے لیے ایک ہی دفعہ مارنا، چہرے اور ہتھیلیوں دونوں کے لیے کافی ہے؛ کیوںکہ عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ہے کہ تیرے لیے یہ کافی تھا کہ تو اپنے ہاتھوں سے اس طرح کرتا (یعنی ایک دفعہ زمین پر ہاتھ مار لیتا)۔ متفق علیہ۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية